5 Simple Techniques For Danai ki batain in urdu, poetry in urdu, Quotes, Blog's

Koshish karo jindagi ka har lamha apni taraf se sab ke sath acche se achcha gujre kyon ke jindagi nahin rahti acchi yaden hamesha zinda rahti hain.

زندگی ایسے جیو کے کوئی ہنسے تو تمہاری وجہ سے ہنسے تم پر نہیں اور کوئی روئے تو تمہارے لئے روئے تمہاری وجہ سے نہیں۔

اگر تم اس وقت مسکرا سکتے ہو جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی کوئی توڑ نہیں سکتا۔

غزل ہماری ساری شاعری نہیں ہے، مگر ہماری شاعری کا عطر ضرور ہے۔

غم کا بھی ایک طربیہ پہلو ہوتا ہے اور نشاط کا بھی ایک المیہ پہلو ہوتا ہے۔

Waqt ke samjhane ka tarika sakht aur karb nak hota hai Magar yah bhi Sach hai Ki waqt Ki samjhaie baat hatmi hoti hai hai aur sari Zindagi ke liye samajh aa jaati hai.

فن کی وجہ سے فنکار عزیز اور محترم ہونا چاہیے۔ فنکار کی وجہ سے فن نہیں۔

درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں، انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ھے۔

Inzaar is an establishment committed to Da’wah and Discovering. Its aim should be to improve the comprehending and significance of religion and good morals inside the society and assistance individuals mildew their personalities in accordance with the necessities of religion and morality.

حقیقی بڑا تو وہ ہے جو اپنے ہر چھوٹے کو پہچانتا ہو اور اس کی ضروریات کا خیال رکھتا ہو۔

سوز و گداز میں جب پختگی آجاتی ہے تو غم، غم نہیں رہتا بلکہ ایک روحانی سنجیدگی میں بدل جاتا click here ہے۔

جتنی جلدی کرو گے اتنی ہی دیر لگے گی یعنی صبر سے کام لیا کرو۔

گناہوں پر نادم ہونا ان کو مٹا دیتا ہے اور نیکیوں پر مغرور ہونا ان کو برباد کر دیتا ہے۔

کچھ لوگ اپنے لئے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی انہیں نے جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *